Use of mango bag likely to hit 10m in 2026 as export prices jump 70%
www.app.com.pk — 22 Feb 2026
ISLAMABAD, Feb 22 (APP): The use of the mango bag is likely to hit nearly 10 million in 2026 as export prices jump around 70% for protected fruit, reflecting growing industry confidence in the quality-enhancement technique. The protective bags, introduced by the Pakistan Horticulture Development & Export Company (PHDEC), are aimed at reducing post-harvest losses, […]
This post first appeared on and owns the property.
آئی فون 18 اور آئی فون فولڈ کب لانچ ہو رہے ہیں؟
urdu.arynews.tv — 22 Feb 2026
آئی فون کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خبر ہے کہ آئی فون 18 پرو اور آئی فون فولڈ اس ستمبر میں ایک ساتھ لانچ ہو سکتے ہیں۔ پچھلی رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ ایپل آئی فون 18 لائن اپ کو ہلا کر رکھ دے گا، پہلے پرو ماڈلز لانچ کرے گا، جبکہ بیس ماڈل […]
Chinese Embassy hosts spring festival event celebrating China–Pakistan friendship
www.app.com.pk — 22 Feb 2026
ISLAMABAD, Feb 22 (APP): The Embassy of the People’s Republic of China in Pakistan hosted a special event themed “Chinese New Year, China–Pakistan Go Together” on the occasion of the Chinese Spring Festival (Year of the Horse). Celebrating the new year with Pakistani brothers and sisters and reaffirming the enduring friendship between the two nations. […]
This post first appeared on and owns the property.
پاکستان کی فضائی کارروائی میں 80 سے زائد خارجی دہشت گرد ہلاک، 7 مراکز مکمل تباہ
www.bolnews.com — 22 Feb 2026
کارروائیاں انتہائی مہارت اور درستگی کے ساتھ کی گئیں، جن کا ہدف صرف دہشت گردوں کے مراکز تھے
’دکھی مت ہو چھوٹے، ہم فوجی ہیں‘: پاکستان اور انڈیا کی طرف سے لڑنے والے دو بھائیوں کی کہانی
www.bbc.com — 22 Feb 2026
جب جنگ کے میدان میں دو سگے بھائی ایک دوسرے کے دشمن کی طرح اترے۔ ایک کا تعلق پاکستان سے تھا اور دوسرے کا انڈیا سے۔
موبائل ٹیرف اور غیر مجاز کٹوتیوں سے متعلق پی ٹی اے کی وضاحت
urdu.arynews.tv — 22 Feb 2026
اسلام آباد (22 فروری 2026): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) موبائل ٹیرف، سروس کے معیار اور غیر مجاز کٹوتیوں سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش خدشات کے تناظر میں واضح کرتی ہے کہ ادارہ صارفین کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے مکمل طور پر متحرک اور پُرعزم ہے۔ پی ٹی اے […]
’ایران کسی طور امریکی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا‘
urdu.arynews.tv — 22 Feb 2026
پیزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران جوہری مذاکرات میں امریکی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا۔ یہ بیان ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے ردعمل میں دیا ہے کہ وہ تہران کے جوہری پروگرام پر معاہدے پر مجبور کرنے کے لیے محدود حملوں پر غور کر […]
Where wings, whistles & weekend dreams meet
www.app.com.pk — 22 Feb 2026
Roy Zia Ur Rahman ISLAMABAD, Feb 22 (APP): Every Sunday, the open ground near Sangam Khanna Pul along the Expressway comes alive, transforming into a bustling mix of marketplace and carnival, where families gather amid the chirping of birds and the curiosity of children. There are no banners, no formal stalls, and no loud announcements. […]
This post first appeared on and owns the property.
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقا کی بھارت کیخلاف پہلے بیٹنگ
urdu.arynews.tv — 22 Feb 2026
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقا کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ احمدآباد میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقی کپتان نے ٹاس جیتا اور بھارت کےخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقی کپتان ایڈن مارکرم نے کہا کہ پچ بیٹنگ کے لیے بہت اچھی لگ […]
مہنگا اور پرتعیش طیارہ خریدنے پر حافظ نعیم کی شدید تنقید
urdu.arynews.tv — 22 Feb 2026
لاہور : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو مہنگا اور پرتعیش طیارہ خریدنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کی گئی ایک پوسٹ میں حافظ نعیم نے کہا کہ حکمرانوں کی عیاشیاں ختم ہی نہیں ہو رہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب […]
A volunteer arranges Iftar for the faithful to break their fast during the holy fasting month of Ramazan at Madarsa Jamia Ishatul Quran Wal-Hadees, Dodai Road
www.app.com.pk — 22 Feb 2026
This post first appeared on and owns the property.
سُپر ایٹ مرحلہ: انگلینڈ کی شاندار کم بیک، سری لنکا کو 51 رنز سے آؤٹ کلاس کر دیا
www.bolnews.com — 22 Feb 2026
سری لنکن بیٹنگ لائن انگلش باؤلرز کے سامنے بے بس دکھائی دی
Children enjoying a fun-filled time as they jump and play on a trampoline set up in a neighborhood street area
www.app.com.pk — 22 Feb 2026
This post first appeared on and owns the property.
پاکستانی حملوں کا ’مناسب وقت پر ایک موزوں اور نپا تلا‘ جواب دیا جائے گا: افغانستان
www.independenturdu.com — 22 Feb 2026
پاکستان کی جانب سے فضائی حملوں پر افغان وزارت دفاع نے اتوار کو ایکس پوسٹ میں کہا کہ پاکستانی حملوں کا ‘انشاللہ مناسب وقت پر ایک موزوں اور نپا تلا جواب دیا جائے گا۔‘
طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد ی جانب سے ایکس پر جاری اس پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی فورسز نے رات گئے صوبہ ننگرہار اور پکتیکا میں ایک مدرسے اور متعدد گھروں پر حملے کر کے افغان خودمختاری کی خلاف ورزی کی ہے اور ان حملوں میں درجنوں عام شہری جان سے گئے ہیں۔
پاکستان کا موقف ہے کہ اس نے پاکستانی طالبان اور ان کے اتحادی داعش خراسان کے سات دہشت گرد کیمپوں اور ٹھکانوں کو انٹیلی جنس بنیاد پر انتہائی درستی کے ساتھ چن کر نشانہ بنایا ہے۔
گذشتہ شب کے حملے سے قبل 25 نومبر 2025 کو افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ایک بیان میں الزام عائد کیا تھا کہ پاکستان نے صوبہ خوست، کنڑ اور پکتیکا میں فضائی حملے کیے ہیں۔
پاکستانی فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستانی فوج شہری آبادی کو نشانہ نہیں بناتی اور بغیر پیشگی اطلاع کے حملہ نہیں کرتی۔
افغانستان پر حالیہ حملوں کے حوالے سے اتوار کو علی الصبح پاکستانی وزارت اطلاعات ونشریات نے کہا ہے کہ حال ہی میں اسلام آباد کی مسجد، باجوڑ اور بنوں میں ہونے والے دھماکوں کے بعد پاکستان کے پاس اس بات کے حتمی شواہد موجود ہیں کہ دہشت گردی کی یہ کارروائیاں ’خوارج‘ نے افغانستان میں موجود اپنی قیادت اور سہولت کاروں کے ایما پر انجام دیں۔
اس سے قبل پاکستانی وزارت اطلاعات نشریات کے مطابق پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں ایک کارروائی کے دوران پاکستانی طالبان اور ان کے اتحادی داعش خراسان کے سات دہشت گرد کیمپوں اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
اتوار کو علی الصبح جاری کیے گئے بیان میں وزارت اطلاعات ونشریات نے کہا ہے کہ پاکستان میں حال ہی میں اسلام آباد کی مسجد، باجوڑ اور بنوں میں ہونے والے دھماکے کیے گئے اور اس کے بعد رمضان کے مقدس مہینے میں ہفتے کو باجوڑ میں حملہ کیا گیا۔ ان واقعات کے بعد پاکستان کے پاس اس بات کے حتمی شواہد موجود ہیں کہ دہشت گردی کی یہ کارروائیاں ’خوارج‘ نے افغانستان میں موجود اپنی قیادت اور سہولت کاروں کے ایما پر انجام دیں۔
ہفتے کو فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے بیان کے مطابق تازہ ترین حملہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں کیا گیا جہاں ’انڈین پراکسی فتنہ الخوارج‘کے سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں ایک لیفٹیننٹ کرنل سمیت دو اہلکار جان سے گئے جبکہ جوابی کارروائی میں پانچ عسکریت پسند بھی مارے گئے۔
وزارت اطلاعات کے بیان کے مطابق ان حملوں کی ذمہ داری ’فتنہ الخوارج‘ اور اس سے منسلک افغانستان میں موجود پاکستانی طالبان اور داعش خراسان نے بھی قبول کی۔
وزارت اطلاعات کے مطابق: ’پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے پاک افغان سرحد کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج (ایف اے کے) کے پاکستانی طالبان اور ان سے منسلک تنظیموں اور آئی ایس کے پی سے تعلق رکھنے والے سات دہشت گرد کیمپوں اور ٹھکانوں کو انٹیلی جنس کی بنیاد پر انتہائی درستی کے ساتھ چن کر نشانہ بنایا ہے۔‘
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’پاکستان کی جانب سے افغان طالبان حکومت پر بار بار زور دینے کے باوجود کہ وہ دہشت گرد گروہوں اور غیر ملکی آلہ کاروں کو پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے افغان سرزمین کے استعمال سے روکنے کے لیے قابل تصدیق اقدامات کرے، افغان طالبان حکومت ان کے خلاف کوئی بھی ٹھوس کارروائی کرنے میں ناکام رہی ہے۔‘
وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ پاکستان نے خطے میں امن اور استحکام برقرار رکھنے کے لیے ہمیشہ کوشش کی ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہمارے شہریوں کی حفاظت اور سلامتی پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔
اے ایف پی کے مطابق 22 فروری 2026 کو افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے ضلع بہسود کے ایک گاؤں پر حملوں کا نشانہ بنائے جانے کے بعد بچ جانے والوں کی تلاش کے لیے امدادی کارکن بلڈوزر ملبے کو کھود رہے ہیں۔ تاہم اسلام آباد نے اتوار کو کہا کہ اس نے دونوں ملکوں کی سرحد پر عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے (سکرین گریب / اے ایف پی)
وزارت اطلاعات کے مطابق پاکستان عبوری افغان حکومت سے دوبارہ مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرے اور خوارج اور دہشت گردوں کو پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کرنے سے روکے، کیوں کہ پاکستان کے عوام کی حفاظت اور سکیورٹی سب سے اولین ترجیح ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان عالمی برادری سے بھی توقع کرتا ہے کہ وہ ایک مثبت اور تعمیری کردار ادا کرتے ہوئے طالبان حکومت پر زور دے کہ وہ دوحہ معاہدے کے حصے کے طور پر دیگر ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ ہونے دینے کے اپنے وعدوں پر قائم رہے، جو علاقائی اور عالمی امن اور سکیورٹی کے لیے ایک ناگزیر اقدام ہے۔
دوسری جانب افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی فورسز نے رات گئے صوبہ ننگرہار اور پکتیکا میں حملے کر کے افغان سرزمین کی خلاف ورزی کی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ان حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں عام شہری جان سے گئے اور زخمی ہوئے ہیں۔
افغان وزارت دفاع نے کہا کہ پاکستانی فوج نے ننگرہار اور پکتیکا کے شہری علاقوں پر فضائی حملے کیے۔ اتوار کو ایکس پوسٹ میں وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ کہ مناسب وقت پر ایک موزوں اور نپا تلا جواب دیا جائے گا۔
this blatant violation of Afghanistan’s national sovereignty and this crime, regarding it as a clear breach of international law, the principles of good neighborliness, and Islamic values.
In this regard, the Ministry of National Defense affirms that safeguarding the...
— د ملي دفاع وزارت - وزارت دفاع ملی (@MoDAfghanistan2)
افغانستان کے ٹی وی چینل طلوع نیوز کو ذرائع نے کو بتایا کہ پاکستانی لڑاکا طیاروں نے مبینہ طور پر صوبہ پکتیکا کے ضلع برمل پر فضائی حملہ کیا۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے ضلع بہسود میں اے ایف پی کے ایک صحافی نے حملوں کے بعد لوگوں کو ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کے لیے بلڈوزر استعمال کرتے دیکھا۔
ایک افغان سکیورٹی ذریعے نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ بہسود میں ایک مکان کو نشانہ بنائے جانے کے نتیجے میں جان سے جانے والے 17 لوگوں میں 12 بچے اور نوعمر افراد شامل ہیں۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
پاکستان اور افغانستان کے درمیان گذشتہ سال اکتوبر میں بھی جھڑپیں ہوئیں تھیں جب پاکستان فوج نے 12 اکتوبر 2025 کو ایک بیان میں کہا تھا کہ گذشتہ رات افغانستان کے ساتھ ہونے والی سرحدی جھڑپوں میں اس کے 23 سکیورٹی اہلکار جان سے گئے جبکہ 29 زخمی ہوئے۔
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان طالبان اور انڈیا کے حمایت یافتہ عسکریت پسندوں نے پاکستان افغانستان سرحد پر بلااشتعال حملہ کیا تھا، جس کا مقصد پاکستان کے سرحدی علاقوں میں عدم استحکام اور دہشت گردی کو فروغ دینا تھا۔
بیان میں کہا گیا تھا کہ پاکستان فوج نے ان حملوں کو بروقت اور فیصلہ کن کارروائی سے پسپا کرتے ہوئے طالبان فورسز اور عسکریت پسندوں کو نقصان پہنچایا۔
بیان کے مطابق پاکستان فوج نے طالبان کی سرحد پار متعدد پوسٹس، کیمپس اور تربیتی مراکز کو نشانہ بناتے ہوئے 21 ٹھکانے عارضی طور پر قبضے میں لیے اور دہشت گرد کیمپ تباہ کر دیے۔
اس سے قبل افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان نے پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں اپنے نو اہلکاروں کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پاکستان کے 58 سکیورٹی اہلکار بھی جان سے گئے ہیں۔
گذشتہ سال اکتوبر میں افغان حکام نے پاکستان پر الزام لگایا تھا کہ اس نے دارالحکومت کابل اور ملک کے مشرق میں ایک بازار پر بمباری کی۔ پاکستان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
افغان حکام نے اپنے ردعمل میں ان مبینہ حملوں کو ’پاکستان کی غلطی‘ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ’افغانستان کو چھیڑنا اچھا نہیں۔‘
پاکستانی وزارت اطلاعات کے مطابق افغان طالبان حکومت دہشت گردوں اور غیر ملکی آلہ کاروں کو روکنے میں ناکام رہی ہے۔اتوار, فروری 22, 2026 - 17:45Main image:
<p>افغان بچے پاکستان کے رات گئے فضائی حملے کے بعد تباہ شدہ گاڑی کے پاس سے گزرتے ہوئے، بالیش گاؤں، اُرگون ضلع، پکتیکا صوبہ، افغانستان، 22 فروری 2026 (اے ایف پی)</p>
jw id: k8LLTeeztype: related nodes: بنوں میں عسکریت پسندوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت دو اہلکار جان سے گئے: فوجاسلام آباد دھماکہ: ذمہ داری داعش خراسان نے قبول کرلی، جان سے جانے والوں کی نماز جنازہ ادااسلام آباد میں خودکش دھماکہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مذمتبیرونی سرپرستی میں ’دہشت گردی‘ کا خاتمہ اولین ترجیح: صدر زرداریSEO Title: پاکستانی حملوں کا ’مناسب وقت پر ایک موزوں اور نپا تلا‘ جواب دیا جائے گا: افغانستانcopyright: show related homepage: Show on Homepage
انڈین فضائیہ کا ایک اور تیجس طیارہ حادثے کا شکار: اکنامک ٹائمز
www.independenturdu.com — 22 Feb 2026
انڈین ایئر فورس کا مقامی سطح پر تیار کردہ ایک اور اور لائٹ کمبیٹ ایئرکرافٹ (ایل سی اے) تیجس حادثے کا شکار ہو گیا۔
انڈین اخبار اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اس حادثے کے بعد طیاروں کے اس بیڑے کی جامع جانچ شروع کر دی گئی ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات بھی جاری ہیں۔
اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حادثہ رواں ماہ کے آغاز میں ایک اہم فضائی اڈے پر اس وقت پیش آیا جب لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز مکمل کرنے کے بعد لینڈنگ کر رہا تھا۔
حادثے میں طیارے کو شدید نقصان پہنچا اور امکان ہے کہ اسے سروس سے خارج کر دیا جائے گا تاہم پائلٹ محفوظ رہا اور اسے کوئی سنگین چوٹ نہیں آئی۔
رپورٹ کے مطابق یہ طیارہ ان 32 سنگل سیٹ ایل سی اے طیاروں میں شامل تھا جو ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ (ایچ اے ایل) نے فضائیہ کے حوالے کیے تھے۔
Another Tejas light combat aircraft lost in accident, pilot safe
— Economic Times (@EconomicTimes)
اس طیارے کے زیادہ جدید ایم کے ون اے (Mk1A) ورژن کی فراہمی پہلے ہی متعدد بار تاخیر کا شکار ہو چکی ہے حالانکہ فضائیہ اس ماڈل کے 180 طیاروں کا آرڈر دے چکی ہے۔ یہ تیجس بیڑے سے متعلق تیسرا بڑا حادثہ ہے۔
پہلا بڑا حادثہ مارچ 2024 میں پیش آیا تھا جب ایک ایل سی اے جیسلمیر کے قریب فائر پاور مظاہرے سے واپسی پر گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس واقعے میں پائلٹ نے بروقت ایجیکٹ کر کے جان بچا لی تھی۔
دوسرا حادثہ نومبر 2025 میں دبئی ایئر شو کے دوران پیش آیا، جب ایک تیجس طیارہ فضائی کرتب کے مظاہرے کے دوران گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس حادثے میں پائلٹ ونگ کمانڈر نمنش سیال جان کی بازی ہار گئے جبکہ اس واقعے کی تحقیقات تاحال جاری ہیں۔
حالیہ حادثے کے بعد فضائیہ نے حفاظتی اقدامات کے تحت تیجس طیاروں کے بیڑے کی تفصیلی جانچ شروع کر دی ہے تاکہ حادثے کی وجوہات معلوم کی جا سکیں۔
دبئی ایئر شو میں انڈیا کا روایتی حریف پاکستان بھی شریک تھا جو مئی کی بڑی فضائی جھڑپ کے بعد پہلی آمنے سامنے آئے تھے۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس طرح شو کے دوران طیارہ تباہ ہونے سے انڈیا کی ان کوششوں کو دھچکا لگے گا جن کے تحت وہ چار دہائیوں کی محنت کے بعد اس جہاز کو بیرون ملک متعارف کروانا چاہتا ہے۔
دبئی، جو پیرس اور برطانیہ کے فارنبرو کے بعد دنیا کا تیسرا بڑا ایئر شو ہے، میں ایسا حادثہ انتہائی غیر معمولی تھا۔
امریکی تھنک ٹینک مِچل انسٹی ٹیوٹ فار ایروسپیس سٹڈیز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈگلس اے برکی نے روئٹرز کو بتایا: ’یہ منظر بہت بھاری ہے۔ ایئر شوز وہ جگہ ہیں جہاں قومیں اپنی بڑی ٹیکنالوجیکل کامیابیاں دکھاتی ہیں، اور وہاں کریش بالکل الٹا پیغام دیتا ہے۔‘
ان کے مطابق منفی تشہیر کے باوجود امکان ہے کہ تیجس پروگرام طویل المدتی طور پر اپنا توازن دوبارہ حاصل کر لے گا۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
تیجس پروگرام 1980 کی دہائی میں پرانے سوویت میگ-21 کو تبدیل کرنے کے لیے شروع ہوا تھا لیکن اس کی ترقی طویل عرصے تک تکنیکی رکاوٹوں، مقامی انجن کی ناکامی اور انڈیا کے 1998 کے ایٹمی تجربات کے بعد پابندیوں کے باعث سست رہی۔
حالیہ برسوں میں انڈیا نے ہندستان ایرو ناٹکس لمیٹڈ (ایچ اے ایل) کے ذریعے تیجس کے 180 طیاروں کے آرڈر دیے ہوئے ہیں مگر امریکی جی ای ایرو سپیس سے انجنوں کی فراہمی میں تاخیر کے سبب ان کی ترسیل شروع نہیں ہو سکی۔
ہندستان ایرو ناٹکس لمیٹڈ کے سابق عہدیدار نے کہا کہ دبئی میں ہونے والے حادثے نے اس وقت تیجس طیارے کی بیرون ملک فروخت کو تقریباً ناممکن بنا دیا ہے۔
ان کے مطابق تیجس کو ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کے ممالک کو بیچنے کا منصوبہ تھا اور اسی لیے ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ نے 2023 میں ملائیشیا میں ایک دفتر بھی کھولا تھا۔
انڈین ایئر فورس پہلے ہی طیاروں کی شدید کمی کا سامنا کر رہی ہے جس کے سکواڈرن 42 کی مطلوبی تعداد سے کم ہو کر صرف 29 رہ گئے ہیں۔ میگ-29، جیگوار اور میراج 2000 جیسے پرانے فلیٹ آئندہ برسوں میں ریٹائر ہو جائیں گے اور تیجس ان کی جگہ لینے کے لیے بنایا جا رہا تھا لیکن سست پیداوار نے اس منصوبے کو متاثر کر دیا ہے۔
دو دفاعی حکام کے مطابق انڈیا فوری خلا پر کرنے کے لیے اضافی فرانسیسی رافیل خریدنے سمیت آف دی شیلف آپشنز پر غور کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ امریکہ کے ایف-35 اور روس کے ایس یو-57 جیسے ففتھ جنریشن لڑاکا طیاروں کی خریداری بھی زیر غور ہے۔
اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ طیارہ ان 32 سنگل سیٹ ایل سی اے طیاروں میں شامل تھا جو ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ (ایچ اے ایل) نے فضائیہ کے حوالے کیے تھے۔اتوار, فروری 22, 2026 - 17:45Main image:
<p>دبئی میں ریسکیو اہلکار انڈین طیارے تیجس کو 21 نومبر 2025 کو پیش آنے والے حادثے کے مقام پر امدادی کاموں میں مصروف ہیں (دبئی میڈیا آفس)</p>
type: related nodes: جنگی طیارے تیجس کی تباہی، انڈیا کے برآمدی منصوبوں کو دھچکہدبئی ایئر شو میں انڈین فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ کی موتفرانسیسی صدر انڈیا میں، کیا دہلی مزید رفال طیارے خرید رہا ہے؟ فرانس کا چین پر رفال کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا الزام، چین کا انکارSEO Title: انڈین فضائیہ کا ایک اور تیجس طیارہ حادثے کا شکار: اکنامک ٹائمزcopyright: Translator name: عبدالقیومshow related homepage: Hide from Homepage
دُلمہ: سلطنت عثمانیہ کے باورچی خانوں میں جنم لینے والا پکوان جو سرحدوں اور عقیدوں کی قید سے نکل کر دنیا بھر میں پھیل گیا
www.bbc.com — 22 Feb 2026
یہ محنت سے تیار ہونے والا پکوان سلطنتوں، سرحدوں اور عقائد کی دیواریں پار کر کے دنیا بھر میں سخاوت اور مہمان نوازی کی مشترکہ علامت بن چکا ہے۔
سندھ کے شہری علاقوں کے لیے اب فیصلہ کن وقت آ چکا ہے، رہنمما ایم کیوایم پاکستان
www.bolnews.com — 22 Feb 2026
سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور کر کے آئینی حدود کو پامال کیا گیا
Pakistani strikes along Afghan border neutralise nearly 70 terrorists: state minister
www.geo.tv — 22 Feb 2026
Aftermath of overnight Pakistani airstrike at the Balish village in Urgun district, Paktika Province, on February 22, 2026. — AFP Taking actions to safeguard lives of Pakistanis: Talal Chaudhry.Minister says 70,000 IBOs conducted so far across the country.Pakistan wishes...
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور مارچ میں متوقع: روئٹرز
www.independenturdu.com — 22 Feb 2026
ایک سینیئر ایرانی عہدیدار نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور مارچ کے اوائل میں متوقع ہے۔
عہدیدار کے مطابق دونوں فریقوں کے درمیان ایک عبوری معاہدے تک پہنچنے کا امکان بھی موجود ہے۔
ادھر ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق مذاکرات میں پابندیوں میں نرمی کے معاملے پر دونوں ممالک کے مؤقف میں اختلاف برقرار ہے۔
روئٹرز کے مطابق ایرانی عہدیدار نے کہا کہ مذاکرات کے آخری مرحلے میں یہ واضح ہوا کہ پابندیوں میں نرمی کے طریقہ کار اور دائرہ کار سے متعلق امریکی تجاویز ایران کے مطالبات سے مختلف ہیں، اس لیے دونوں فریقوں کو پابندیاں اٹھانے کے لیے ایک قابل عمل اور باہمی مفادات پر مبنی ٹائم لائن پر اتفاق کرنا ہوگا۔
رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکہ نے رواں ماہ کے آغاز میں تہران کے جوہری پروگرام پر دہائیوں پر محیط تنازع حل کرنے کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کیے، جبکہ مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی سرگرمیوں میں اضافے نے ممکنہ فوجی تصادم کے خدشات کو بھی بڑھا دیا ہے۔ ایرانی حکام پہلے خبردار کر چکے ہیں کہ حملے کی صورت میں خطے میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
ایرانی عہدیدار کے مطابق تہران ماضی کی طرح ’صفر افزودگی‘ کے امریکی مطالبے کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں، تاہم جوہری سرگرمیوں میں لچک دکھانے پر آمادگی ظاہر کی گئی ہے بشرطیکہ یورینیم افزودگی کے پرامن حق کو تسلیم کیا جائے۔
ایرانی عہدیدار نے کہا: ’مذاکرات کے آخری دور سے واضح ہوا کہ پابندیوں میں نرمی کے دائرہ کار اور طریقہ کار سے متعلق امریکی تصورات ایران کے مطالبات سے مختلف ہیں۔ دونوں فریقوں کو پابندیاں ختم کرنے کے لیے ایک منطقی ٹائم ٹیبل پر متفق ہونا ہوگا۔‘
انہوں نے مزید کہا: ’یہ روڈ میپ معقول ہونا چاہیے اور باہمی مفادات پر مبنی ہونا چاہیے۔‘
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جمعے کو کہا تھا کہ وہ چند دنوں میں جوابی تجاویز کا مسودہ تیار ہونے کی توقع رکھتے ہیں جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محدود فوجی کارروائی پر غور کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
امریکہ ایران کے اندر افزودگی کو ممکنہ طور پر جوہری ہتھیاروں کی راہ سمجھتا ہے جبکہ ایران اس الزام کی تردید کرتا ہے۔
عہدیدار نے کہا کہ ممکنہ سمجھوتے کے تحت ایران اعلیٰ سطح پر افزودہ یورینیم کے ذخیرے کے ایک حصے کو بیرون ملک منتقل کرنے، اس کی افزودگی کی سطح کم کرنے یا علاقائی افزودگی کنسورشیم کے قیام جیسے اقدامات پر غور کر سکتا ہے، اگر اس کے بدلے ایران کے پرامن جوہری حق کو تسلیم کیا جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مذاکرات جاری ہیں اور عبوری معاہدے تک پہنچنے کا امکان موجود ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق سفارتی حل دونوں ممالک کے لیے اقتصادی فوائد کا باعث بن سکتا ہے جبکہ امریکہ کو ایران کے تیل کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع بھی دیے جا سکتے ہیں۔ تاہم تہران اپنے تیل اور معدنی وسائل پر کنٹرول کسی صورت ترک نہیں کرے گا، البتہ امریکی کمپنیاں کنٹریکٹر کے طور پر منصوبوں میں حصہ لے سکتی ہیں۔
یہ پیش رفت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب خطے میں کشیدگی برقرار ہے اور فریقین سفارتی راستہ اختیار کرتے ہوئے تنازع کے حل کی کوشش کر رہے ہیں۔
ایک سینیئر ایرانی عہدیدار کے مطابق دونوں فریقوں کے درمیان ایک عبوری معاہدے تک پہنچنے کا امکان بھی موجود ہے۔اتوار, فروری 22, 2026 - 16:45Main image:
<p>ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی 17 فروری 2026 کو جنیوا میں سوئٹزرلینڈ اور ایران کے درمیان دوطرفہ ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے ہیں (اے ایف پی)</p>
type: related nodes: ایران جوابی مسودے کی تیاری میں مصروف، ٹرمپ کا ایران پر محدود حملوں پر غورایران کو جوہری معاہدے پر مجبور کرنے کے لیے ٹرمپ کا محدود کارروائی پر غور: امریکی اخبارایران کا امریکہ سے معاہدہ کرنا ’دانش مندی‘ ہو گی: وائٹ ہاؤسایران سے مذاکرات میں بالواسطہ شامل رہوں گا: ٹرمپSEO Title: ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور مارچ میں متوقع: روئٹرزcopyright: Translator name: عبدالقیومshow related homepage: Hide from Homepage
پاکستان کی افغانستان میں کارروائی اور کابل کی ’مناسب وقت پر‘ ردعمل کی دھمکی: ’یہ افغان طالبان کے لیے ایک وارننگ تھی‘
www.bbc.com — 22 Feb 2026
پاکستان میں عسکری ذرائع کا دعویٰ ہے کہ سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب پاکستان کی جانب سے انٹیلیجنس بیس فضائی حملوں میں تین صوبوں ننگر ہار، پکتیکا اور خوست میں موجود ٹی ٹی پی کے سات مراکز کو تباہ کیا گیا، جس میں اسی سے زائد شدت پسند مارے گئے ہیں۔ تاہم بی بی سی آزادانہ طور پر اس دعوے کی تصدیق نہیں کر سکا ہے۔
پاکستان ہاکی کی بحالی کیلئے ایڈہاک گورننس و مینجمنٹ کمیٹی قائم
www.bolnews.com — 22 Feb 2026
کارپوریٹ گورننس، مارکیٹنگ اور وسائل کی فراہمی کے امور کو ہاکی کے تکنیکی معاملات سے الگ کر دیا گیا ہے
اپنے لوگوں کی حفاظت کیلئے کارروائی کر رہے ہیں، طلال چوہدری
www.jang.com.pk — 22 Feb 2026
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ذمہ دار ریاست ہے، ہمیشہ کوشش کی کہ...
ایک صوبہ ایسا کرتا ہے جیسے وہ پاکستان کے آئین سے بالاتر ہے، خالد مقبول صدیقی
www.jang.com.pk — 22 Feb 2026
اسکرین گریب/ جیو نیوز یوٹیوب متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کل سندھ اسمبلی میں آئین کے خلاف...
معیشت کی بہتری کے حکومتی دعوے بےبنیاد، غربت سے متعلق ڈیٹا تشویشناک ہے، تیمور جھگڑا
www.jang.com.pk — 22 Feb 2026
پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خیبر پختونخوا میں سابق وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے...
Tejas Fighter Jet Crash and Growing IAF Challenges
www.khybernews.tv — 22 Feb 2026
A Tejas Fighter Jet Crash occurred during landing after a routine training mission, the Indian Air Force confirmed on Sunday. The pilot managed to eject safely and survived without serious injuries. However, the aircraft suffered heavy damage and may no longer remain operational. The Tejas Fighter Jet Crash has led the Air Force to order [...]
The post appeared first on .
Pakistan Airstrikes in Afghanistan Target Militant Camps
www.khybernews.tv — 22 Feb 2026
Pakistan Airstrikes in Afghanistan were launched before dawn on Sunday after a wave of deadly TTP suicide attacks shook several Pakistani cities during Ramadan. The government said the strikes hit seven locations believed to house militants operating near the border. Officials described the action as part of a broader Pakistan counterterrorism operation aimed at dismantling [...]
The post appeared first on .
عوام کیلئے خوشخبری؛ نادرا نے شناختی کارڈ سے متعلق سہولت فراہم کردی
www.bolnews.com — 22 Feb 2026
پہلی بار نان اسمارٹ شناختی کارڈ بغیر فیس کے بھی جاری کیا جا سکے گا
دوا کے ’مضر اثرات‘ کے باعث لاکھوں گنوانے والوں کی کہانیاں: ’پہلے کبھی بیوی کو دھوکہ دیا نہ ہم جنس پرستوں سے سامنا ہوا‘
www.bbc.com — 22 Feb 2026
برطانیہ میں ’ریسٹلیس لیگز سنڈروم‘ کے علاج کے لیے اس دوا کو تجویز نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تاہم اب بھی برطانیہ میں یہ نسخہ تجویز کرنے کی شرح پر کوئی کوئی فرق نہیں پڑا۔
افغانستان کی طرف سے دہشت گردی نہیں رکے گی تو جواب تو آئے گا: طاہر اشرفی
www.jang.com.pk — 22 Feb 2026
حافظ طاہر محمود اشرفی—فائل فوٹوحافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افغانستان کی طرف سے دہشت گردی نہیں رکے گی تو جواب تو آئے گا۔اس...
Ali Dar defends political legacy, vows to make Punjab South Asia's leading AI hub
www.geo.tv — 22 Feb 2026
Ali Mustafa Dar, Adviser to Punjab Chief Minister Maryam Nawaz on Artificial Intelligence and Special Initiatives, speaks during an interview at London, United Kingdom. — Screengrab via video/Reporter Ali Mustafa Dar, Adviser to Punjab Chief Minister Maryam Nawaz on Artificial...
Somalia negotiating to purchase 24 JF-17 Thunder jets from Pakistan
www.geo.tv — 22 Feb 2026
Pakistan’s JF-17 Thunder Block III fighter jet pictured at the Dubai airshow on November 20, 2025. — ISPRDefence investment to be Somalia’s largest since Cold War.Minister praises jet cost-effective solution.Analyst terms JF-17 complete operational...
Minister warned concessions for Imran's family would not satisfy them
www.geo.tv — 22 Feb 2026
Pakistan Tehreek-e-Insaf founder Imran Khan speaks during an interview with AFP at his residence in Lahore on March 15, 2023. — AFPISLAMABAD: During the recent facilitation process for Imran Khan's family and party over his health issues, the minister concerned was reportedly...
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعاون مزید مضبوط کرنا ناگزیر ہے: طلال چوہدری
www.jang.com.pk — 22 Feb 2026
وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعاون مزید مضبوط کرنا ناگزیر ہے، امن و سلامتی اور مؤثر نتائج کے...
ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ؛ ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ ختم، کھلاڑیوں کی صدر پی ایچ ایف سے ملاقات متوقع
www.express.pk — 22 Feb 2026
کپتان عماد شکیل بٹ نے کہا کہ ہمارا کسی سے کوئی اختلاف نہیں، حکومت نے تمام معاملات حل کردیے ہیں
Talal Chaudhry visits Turkiye to boost interior ministry ties
www.geo.tv — 22 Feb 2026
Minister of State for Interior Talal Chaudhry pictured during his two-day visit to Ankara, Turkiye, February 21, 2026. — Minister of Interior Minister of State for Interior Talal Chaudhry on Sunday said he had concluded a two-day official visit to Ankara, aimed at...
آئی سی سی کے آئندہ بورڈ اور کمیٹی اجلاس قطر میں منعقد ہوں گے
www.express.pk — 22 Feb 2026
آئی سی سی بورڈ اور مختلف کمیٹیوں کے اجلاس 25 سے 27 مارچ تک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوں گے
120 Kuwaitis Stripped of Citizenship Over Dual Nationality
www.arynews.tv — 22 Feb 2026
KUWAIT CITY: The Supreme Committee for Kuwaiti Citizenship Investigation has issued a decision revoking the citizenship of 120 individuals. According to the decision published Sunday in the official gazette Kuwait Alyoum, the measure was taken pursuant to Article 11 of Amiri Decree No. 15 of 1959 on the Kuwaiti Nationality Law and its amendments. The […]
Barrister Gohar rejects rumours of Aleema Khan seeking PTI chairmanship
www.arynews.tv — 22 Feb 2026
ISLAMABAD: Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Barrister Gohar Ali Khan has rejected rumours suggesting that Aleema Khan, sister of PTI founder Imran Khan, sought the party chairmanship or intended to become PTI chairperson, ARY News reported. Speaking to the media, Barrister Gohar said Aleema Khan had never asked him to resign from the party chairmanship nor […]
سُپر 8 مرحلہ: جنوبی افریقا کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری
www.express.pk — 22 Feb 2026
دونوں ٹیمیں احمد آباد میں مدِ مقابل ہیں
Princess Andre reveals why Dad Peter Andre stepped back from season 2
www.arynews.tv — 22 Feb 2026
Princess Andre has admitted she found it difficult to deal with the friction between her mother, Katie Price, and father, Peter Andre, which ultimately overshadowed her ITV project. Following the success of her ITV2 reality hit, The Princess Diaries, she has returned for a second season. Outside of Love Island and Big Brother, the show […]
England crush Sri Lanka in Super Eights
www.arynews.tv — 22 Feb 2026
An all-round bowling effort helped England defend a modest target against Sri Lanka in their Super Eights encounter of the ICC Men’s T20 World Cup 2026 at the Pallekele International Cricket Stadium on Sunday. England successfully defended a partly target of 147, skittling Sri Lanka for a mere 95 in 16.4 overs. Jofra Archer and […]
Punjab govt introduces strict penalties for theft, damage of public utilities under new ordinance
www.arynews.tv — 22 Feb 2026
LAHORE: The Punjab government has approved the Punjab Public Utilities Infrastructure Protection Ordinance 2026, introducing strict penalties including imprisonment and heavy fines for damaging or stealing public infrastructure such as manholes, streetlights and other government installations, ARY News reported. According to reports, the new ordinance aims to curb the growing theft and vandalism of public […]
ہیکروں کی جدید تکنیک سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
www.independenturdu.com — 22 Feb 2026
ہیکروں نے آپ کے فون کر ہیک کرنے اور موبائل فون پر سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے جدید طریقے استعمال کرنا شروع کر دیے ہیں۔ مناسب احتیاطی تدابیر سے کام لے کر سائبر حملوں سے بچنا ممکن ہے۔
گذشتہ دو سال میں پاکستان میں سائبر خطرات میں 17 فیصد اور سپائی ویئر حملوں میں 300 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ شناختی کارڈ ، فون نمبر، بینک کی تفصیلات یا پھر لوکیشن، حساس ذاتی معلومات سمجھی جاتی ہیں۔ اگر آپ ان معلومات کو محفوظ نہیں رکھتے تو آپ کی شناخت بغیر اجازت غیر قانونی کاموں کے لیے استعمال ہو سکتی ہے۔ آپ کی ذاتی تصاویر اور ویڈیوز افشا ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔ آپ مالیاتی فراڈ کا شکار بھی ہو سکتے ہیں۔ سائبر دھوکے باز ایزی پیسہ یا بینک کی تفصیلات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
دھوکہ دہی سے معلومات حاصل کرنے بھیجے گئے پیغامات اور ای میلز، سائبر حملوں اور سپائی ویئر کی وجہ سے ایک عام واٹس ایپ صارف کا ڈیٹا بھی غیر محفوظ ہوتا ہے۔
ہیکرز کو آپ کا پاس ورڈ کا اندازہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے، وہ آپ کو دھوکہ دے کر آپ کا پاس ورڈ، بینکنگ کی معلومات، یا دیگر حساس معلومات دینے پر مجبور کر دیتے ہیں۔
کیا آپ کو کبھی اپنی بینکنگ کی معلومات اپ ڈیٹ کرنے کے لیے کوئی ای میل موصول ہوئی ہے یا او ٹی پی (ون ٹائم پاس ورڈ) مانگنے والا کوئی ٹیکسٹ میسج ملا ہے؟ یہ ایک عام حربہ ہے جسے فراڈ کرنے والے برانڈ جیکنگ کے ذریعے جعلی ای میلز بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ویب سائٹس، یا پھر اے آئی کا استعمال کر کے ان لوگوں کی جعلی ویڈیوز بناتے ہیں جن پر آپ بھروسہ کرتے ہیں۔
اکثر ہمیں بینک یا سروس پرووائیڈر کی جانب سے او ٹی پی مانگنے کے لیے کالز یا میسجز آتے ہیں، یا پھر ای میلز آتی ہیں جن میں کہا جاتا ہے کہ اپنی بینکنگ کی معلومات اپ ڈیٹ کریں۔
سائبر سکیورٹی ماہر، کاشون لیزہ (انڈپینڈنٹ اردو)
یہ ایک عام حربہ ہے جسے برانڈ جیکنگ کہا جاتا ہے، جس میں فراڈ کرنے والے کسی درست (ویلیڈ) برانڈ کے نام پر جعلی ای میلز، ویب سائٹ، یا پھر ڈیپ فیک ویڈیوز بنا کر بھی صارفین کو دھوکہ سکیم دیتے ہیں۔
اس تکنیک میں آپ کو ایک ایسی ای میل ملتی ہے جو آپ سے اپنی پروفائل کی معلومات اپ ڈیٹ کرنے کا کہتی ہے، بصورت دیگر آپ کا اکاؤنٹ معطل کر دیا جائے گا۔ آپ لنک پر کلک کرتے ہیں، اور اپنا ای میل، پاس ورڈ یا پے پال اور بینکنگ لاگ ان کی تفصیلات دے دیتے ہیں۔
ان ای میلز اور پیغامات میں فوری کارروائی کرنے کا تاثر دیا جاتا ہے یا خوف و ہراس پیدا کیا جاتا ہے۔
جعلی ڈومین پر لاگ ان کی معلومات چرانے کے لیے ویب ایڈریسز کے ہجوں میں معمولی غلطی کی جاتی ہے یا جعلی ویب سائٹس بنائی جاتی ہیں۔
آپ کو ایک لنک، جو ایک مشکوک لنک ہوتا ہے، پر کلک کرنے کو کہا جاتا ہے تاکہ آپ کو ایک جعلی سائٹ پر لے جایا جا سکے۔
غیر مطلوبہ میسیجز، کالیں اور ای میلز کے ذریعے جعلی نوکری، جعلی انعامی مقابلے میں حصہ لینے کی پیشکش کی جاتی ہے اور ساتھ ہی آپ سے آپ کے اکاؤنٹ کی تفصیلات یا او ٹی پی مانگا جاتا ہے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
آن لائن دھوکے سے بچنے کے اقدامات
میسیجنگ ایپ وٹس ایپ میں نیا فیچرشامل کیا گیا ہے جس کا مقصد اس طرح کے خطرے سے بچنے اور آپ کی نجی معلومات کو مزید محفوظ بنانا ہے۔
یہ فیچر آپ کو نامعلوم صارف کی طرف سے بھیجی گئی تصاویر، ویڈیوز اور ڈاکومنٹس بلاک کر دے گا۔ یہ فیچر دو مراحل پر مشتمل تصدیق کے عمل کو فعال کرتا ہے۔ گروپ میں ایڈ کرنے کی سہولت صرف ان لوگوں کے لیے ہو گی جنہیں آپ جانتے ہیں اور پریویو لنک غیر فعال ہو جائے گا۔
اپ سکرولڈ
اپ سکرولڈ ایک سوشل نیٹ ورکنگ ایپ ہے جو خود کو انسٹاگرام، ٹک ٹاک یا ایکس جیسے الگورتھم سے چلنے والے پلیٹ فارمز کے متبادل کے طور پر پیش کرتی ہے۔ اس کا بنیادی وعدہ سادہ ہے کہ آپ جو پوسٹ کرتے ہیں اسے وقت اور حقیقی انگیجمنٹ کی بنیاد پر دیکھا جانا چاہیے، نہ کہ پوشیدہ الگورتھمز کی بنیاد پر۔
اپ سکرولڈ کو اس بات پر فخر ہے کہ اس میں کوئی شیڈو بیننگ یا تعصب نہیں ہے اور یہ منصفانہ الگورتھمز کو قابل بناتی ہے۔
اپ سکرولڈ کی مسلسل مقبولیت اے آئی سسٹمز اور آن لائن اظہار رائے کے مرکزی کنٹرول کے خلاف بڑھتی ہوئی مزاحمت کی نمائندگی کرتی ہے، یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جو عالمی سطح پر اور تیزی سے، یہاں پاکستان میں بھی گونج رہا ہے۔
ہیکروں نے آپ کے فون کر ہیک کرنے اور موبائل فون پر سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے جدید طریقے استعمال کرنا شروع کر دیے ہیں۔ اتوار, فروری 22, 2026 - 11:45Main image:
<p class="rteright">حساس ڈیٹا چرانے میں کامیاب ہونے کے بعد ہیکر کمپیوٹر میں یو ایس بی سٹک لگا رہا ہے (اینواتو)</p>
jw id: NHSjiGrWtype: related nodes: پنجاب کا اپنا سائبر کرائم ونگ بنانے پر غور: کیا یہ ممکن ہے؟میانمار میں سائبر فراڈ، پاکستانیوں سمیت سینکڑوں افراد تھائی لینڈ فراریورپ میں بڑے ہوائی اڈوں پر سائبر حملے، پروازیں منسوخآٹھ ہزار سے زائد فعال غیرملکی سمز ضبط، 44 افراد گرفتار: ڈائریکٹر سائبر کرائمSEO Title: ہیکروں کی جدید تکنیک سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟copyright: show related homepage: Hide from Homepage
سابق ممبر قانون ساز اسمبلی راجہ مجاہد خان پی ٹی آئی چھوڑ کر ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل
www.express.pk — 22 Feb 2026
شمولیتی پروگرام میں انجینئر امیر مقام، حنیف عباسی، مشتاق منہاس، رانا غلام قادر اور دیگر کی شرکت
گرجا گھروں، مندروں سمیت دیگر اقلیتی عبادت گاہوں کی جائیدادوں کو محفوظ بنانے کیلئے بڑا اقدام
www.express.pk — 22 Feb 2026
اقلیتیوں کی مشترکہ جائیدادوں کے تحفظ کیلئے موثر قانون سازی کرنے کا فیصلہ کرلیا
پالتو بلیاں چھاتی کے سرطان کو سمجھنے میں مدد دے سکتی ہیں: تحقیق
www.independenturdu.com — 22 Feb 2026
پالتو بلیاں یہ سمجھنے میں ہماری مدد کر سکتی ہیں کہ انسانوں میں چھاتی کا سرطان کیسے پیدا ہوتا ہے؟
یہ بات بلیوں میں سرطان کی متعدد اقسام پر کی جانے والی پہلی تحقیق میں بتائی گئی ہے جس میں ایسی جینیاتی تبدیلیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جو انسانوں اور جانوروں میں اس بیماری کے علاج میں مدد دے سکتی ہیں۔
برطانیہ کے تقریباً ایک چوتھائی گھرانوں میں کم از کم ایک بلی موجود ہے۔ سرطان کا مرض بلیوں میں بیماری اور موت کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے، تاہم اس کے پیدا ہونے کے حوالے سے بہت کم معلومات دستیاب ہیں۔
ویلکم سینگر انسٹی ٹیوٹ، کینیڈا کے اونٹاریو ویٹنری کالج اور یونیورسٹی آف برن کے سائنس دانوں نے پانچ ممالک سے تعلق رکھنے والی تقریباً 500 پالتو بلیوں کی رسولیوں کا تجزیہ کیا۔
انہوں نے دریافت کیا کہ بلیوں میں سرطان کا باعث بننے والی جینیاتی تبدیلیاں انسانوں میں دیکھی جانے والی تبدیلیوں سے ملتی جلتی ہیں۔
ویلکم سینگر انسٹی ٹیوٹ میں اس تحقیق کے شریک پہلے مصنف بیلی فرانسس نے کہا: 'مختلف اقسام کے جانداروں میں کینسر کی جینیات کا موازنہ کر کے ہم سرطان کی وجوہات کو بہتر طور پر سمجھ سکتے ہیں۔ ہماری ایک اہم دریافت یہ تھی کہ بلیوں کے سرطان میں ہونے والی جینیاتی تبدیلیاں انسانوں اور کتوں میں دیکھی جانے والی کچھ تبدیلیوں سے ملتی جلتی ہیں۔'
'یہ ویٹنری کے شعبے کے ماہرین کے ساتھ ساتھ انسانوں میں سرطان کا مطالعہ کرنے والوں کی بھی مدد کر سکتا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جب مختلف شعبوں کے درمیان علم اور ڈیٹا کا تبادلہ ہوتا ہے تو ہم سب اس سے مستفید ہو سکتے ہیں۔'
بلیوں کو بھی سرطان کے کچھ ایسے ہی ماحولیاتی خطرات کا سامنا ہوتا ہے جن کا سامنا ان کے مالکان کو ہوتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ سرطان کی کچھ وجوہات، کم از کم جزوی طور پر، مشترکہ ہو سکتی ہیں۔
جانوروں کے ڈاکٹر کی جانب سے تشخیصی مقاصد کے لیے پہلے ہی جمع کی گئی بافتوں کے نمونوں سے ڈی این اے کی ترتیب کا مطالعہ کرتے ہوئے، جریدے سائنس میں شائع ہونے والی اس تحقیق سے معلوم ہوا کہ بلیوں کے کینسر میں عام طور پر پائی جانے والی کچھ جینیاتی تبدیلیاں انسانی کینسر میں دیکھی جانے والی تبدیلیوں کی عکاسی کرتی ہیں۔ مثال کے طور پر، انہوں نے بلیوں میں چھاتی کے کینسر اور انسانی چھاتی کے سرطان کے درمیان مماثلت پائی۔
محققین نے رسولیوں اور صحت مند ٹشوز کے نمونوں دونوں میں انسانوں میں سرطان سے جڑے تقریباً ایک ہزار جینز کا جائزہ لیا۔ اس میں بلیوں کے سرطان کی 13 مختلف اقسام شامل تھیں جس سے انہیں جینیاتی تبدیلیوں کا انسانوں اور کتوں کے کینسر میں دیکھی جانے والی تبدیلیوں سے موازنہ کرنے کا موقع ملا۔
مطالعے میں آنے والا ایک کینسر میمری کارسنوماس تھا، جو بلیوں میں سرطان کی ایک عام اور خطرناک قسم ہے۔ محققین نے سات ایسے ڈرائیور جینز کی نشاندہی کی جو تبدیل (میوٹیٹ) ہونے پر کینسر پیدا ہونے کا باعث بنتے ہیں۔
اس قسم کے کینسر کا سب سے عام ڈرائیور جین ایف بی ایکس ڈبلیو سیون تھا، جو بلیوں کے 50 فیصد ٹیومرز میں بھی پایا جاتا ہے۔ انسانوں میں، چھاتی کے کینسر کے ٹیومرز میں ایف بی ایکس ڈبلیو سیون جین میں تبدیلیاں بیماری کے مایوس کن نتائج سے وابستہ ہیں، جو بالکل اسی طرح ہے جیسا کہ بلیوں میں دیکھا جاتا ہے۔
کچھ کیموتھراپی ادویات کو بلیوں کی چھاتی کے ان ٹیومرز میں زیادہ موثر پایا گیا جن کے ایف بی ایکس ڈبلیو سیون جین میں تبدیلیاں تھیں۔ اگرچہ اس پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے، تاہم ان نتائج کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ ممری کارسنوما والی بلیوں اور چھاتی کے سرطان کے انسانی مریضوں دونوں کے لیے علاج تیار کرنا ممکن ہے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
دوسرا سب سے عام ڈرائیور جین پی آئی کے تھری سی اے تھا، جو بلیوں کے میمری کارسنوما کی 47 فیصد رسولیوں میں دیکھا گیا۔ یہ بھی ایک جینیاتی تبدیلی ہے جو انسانی چھاتی کے سرطان میں پائی جاتی ہے۔ لیکن ان ڈرائیور جینز میں مماثلت خون، ہڈیوں، پھیپھڑوں، جلد، معدے اور مرکزی اعصابی نظام کے ٹیومرز میں بھی دیکھی گئی۔
محققین کا کہنا ہے کہ یہ نتائج ان دونوں جانداروں میں سرطان کے نئے علاج کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔
کینیڈا کے اونٹاریو ویٹنری کالج میں اس تحقیق کے شریک سینیئر مصنف، پروفیسر جیفری ووڈ نے کہا: 'گھریلو بلیوں کے عام پالتو جانور ہونے کے باوجود، اب تک ان جانوروں میں کینسر کی جینیات کے بارے میں بہت کم معلومات تھیں۔'
'ہمارے پالتو جانور ہمارے ساتھ ہی رہتے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ انہیں بھی انہی ماحولیاتی عوامل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جن کا ہم کرتے ہیں۔ یہ ہمیں اس بارے میں مزید سمجھنے میں مدد دے سکتا ہے کہ بلیوں اور انسانوں میں کینسر کیوں پیدا ہوتا ہے، ہمارے ارد گرد کی دنیا کینسر کے خطرے کو کیسے متاثر کرتی ہے، اور ممکنہ طور پر اس سے بچنے اور علاج کے نئے طریقے تلاش کیے جا سکتے ہیں۔'
سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ بلیوں میں کینسر بننے کا باعث بننے والی جینیاتی تبدیلیاں انسانوں میں دیکھی جانے والی تبدیلیوں سے ملتی جلتی ہیں۔اتوار, فروری 22, 2026 - 09:15Main image:
<p class="rteright">انڈیا میں یہ توہم پرستی عام ہے کہ اگر بلی راستہ کاٹ لے تو یہ بدشگونی کی علامت سمجھی جاتی ہے (اے ایف پی/فائل فوٹو)</p>
type: related nodes: چھاتی کا کینسر: آگاہی اور احتیاط کی ضرورت چھاتی کا سرطان: معاشرے کو مل کر مقابلہ کرنا ہو گاچھاتی کا سرطان: ’پہلی بار وِگ پہنی تو عجیب لگا‘'چھاتی کا رنگ سیاہ پڑنے لگا تو فوراً ڈاکٹر کو دکھانے کا فیصلہ کیا'SEO Title: پالتو بلیاں چھاتی کے سرطان کو سمجھنے میں مدد دے سکتی ہیں: تحقیقcopyright: IndependentEnglishorigin url: https://www.independent.co.uk/news/health/cats-study-breast-cancer-b2922641.htmlshow related homepage: Hide from Homepage
Imran Khan Release Force plan deepens PTI internal divisions as leaders clash over legality
www.khybernews.tv — 21 Feb 2026
ISLAMABAD/LAHORE: The announcement of the Imran Khan Release Force has triggered fresh PTI internal divisions, exposing deep cracks inside the party. The controversy began after Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi announced the formation of a special force aimed at securing Imran Khan’s release. The announcement came shortly after Tehreek Tahaffuz Aiyeen-e-Pakistan ended its sit-in [...]
The post appeared first on .
Bannu: Lieutenant Colonel, soldier martyred in militant attack
www.khybernews.tv — 21 Feb 2026
RAWALPINDI: A Lieutenant Colonel and a soldier of the Pakistan Army embraced martyrdom after militants rammed an explosive-laden vehicle into a security forces convoy in Bannu, the military’s media wing said on Friday. According to the Inter-Services Public Relations (ISPR), security forces had received intelligence about a possible suicide vehicle in the area. Acting on [...]
The post appeared first on .
Iman Fatima’s Brother Speaks on Rajab Butt Controversy
www.khybernews.tv — 21 Feb 2026
The brother of Iman Fatima has spoken publicly about the ongoing dispute involving Pakistani YouTuber Rajab Butt, addressing the controversy surrounding their relationship. Speaking on a recent podcast, Iman’s brother said his online statements were made solely to defend his sister, especially during her pregnancy. He clarified that his intention was not to personally target [...]
The post appeared first on .
Punjab by-polls: Notices served on minister, SAPM for 'violating' election code of conduct
www.thenews.com.pk — 21 Nov 2025
This collage of pictures show Federal Minister of Power Sardar Awais Ahmad Khan Leghari and Special Assistant to the Prime Minister Huzaifa Rehman. —APP/NA website/FileShow-cause notices have been issued to Minister for Power Sardar Awais Ahmad Khan Leghari and Special Assistant to the...
27th Amendment empowers FCC to hear all constitutional cases: minister
www.thenews.com.pk — 20 Nov 2025
Minister of State for Law and Justice Barrister Aqeel Malik addressing an event on December 21, 2024. — Facebook@BarristerAqeelMalikState Minister for Law Aqeel Malik said on Thursday that the 27th Amendment has vested authority to hear constitutional matters in the Federal Constitutional...
JF-17 attracts strong attention at Dubai Airshow as friendly country inks procurement MoU
www.thenews.com.pk — 20 Nov 2025
Pakistan Air Force JF-17 Thunder fighter jet during World Defence Air Show 2024 held in Riyadh, Saudi Arabia, February 7, 2024. — PPI Pakistan's JF-17 Thunder garnered significant attention at the Dubai Airshow 2025, leading to the signing of a memorandum of understanding with a...
US lawmakers laud Punjab govt's initiative to modernise brick-kiln
www.thenews.com.pk — 20 Nov 2025
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz attends ceremony in this undated image. — Facebook/@MaryamNSharifISLAMABAD: The Congressional Pakistan Caucus has applauded Punjab’s drive to modernise its brick-kiln sector, saying the reforms could serve as a pilot for eliminating bonded labour and...
Security forces gun down 30 terrorists in multiple IBOs in KP: ISPR
www.thenews.com.pk — 20 Nov 2025
Frontier Constabulary and army personnel gather stand guard in Kurram, January 17, 2025. — AFPSecurity forces killed 30 Indian proxy Fitna al-Khawarij terrorists during multiple intelligence-based operations carried out by security forces in Khyber Pakhtunkhwa , the military's media wing...
Fraud/ Oppourtunities in Electric Motorcycle industry in Pakistan
feeds.feedburner.com — 10 Sep 2023
Premium Brands available in Pakistan Market
Model
Price (PKR)
Electric Motor
Battery Capacity
Actual Mileage
Ebike JE-70D
155,000
Ebike JE-70L
199,000
Ebike JE-100L
2,20,000
Ebike JE-Scooty
175,000
VLECTRA
RETRO
379,000
80km
Bolt
584,000
80km
Velocity
369000
1500w hub motor
24AH Li
100-125km
United
Revolt
253,000
1500w
40AH Li48V (4-5 hrs)
75km
Spark
265,000
2000w
50AH Li48V (4-5 hrs)
85km
Bullet
288,000
2000w
72v-25AH Li
95km
Metro
T9
260,000
600w
60v-38AH Graphene Battery (4-5 hrs)
105km
M6
E8S Pro
Road king
Mahir Zain (Without Music, Vocals Only)
feeds.feedburner.com — 12 Jul 2015
Mahir Zain Vocals only Anasheeds without music
Ramzan
feeds.feedburner.com — 11 Jul 2015
14 Moon's position at sunset
feeds.feedburner.com — 10 Oct 2014
Moon has similar positions in 14- day cycle. As you can see in the
above picture that each day moon is separated with similar distance and also
each day moon's angle is fixed on sunset.
Moon angle on first day 180" /14 =
12.8 Degree’s
So each day moon is 12.8' a parted
Day 2 25.6’
(Degree’s)
Day 3 38.4’
Day 4 51.2’
Basic concept behind this website is to create unity between Muslims of the world. I will very grateful for someone who will help me in doing that by his ideas, work and thoughts.
Muslims of the World are separated from a long period. Almost After the death of Caliph Usman razi Allah unho.
صدر ٹرمپ نے مجھ سے پوچھا ایران امریکی فوجی طاقت سے گھبرا کر کیوں نہیں جھکا: سٹیو وٹکوف
www.bbc.com — 01 Jan 1970
امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات کرنے والے سٹیو وٹکوف نے امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حیران ہیں کہ امریکہ کے تمام تر دباؤ کے باوجود تہران نے ابھی تک واشنگٹن کے مطالبات کیوں نہیں مانے۔
اردو تلاش
اردو تلاش
This website uses cookies to ensure you get the best experience on our website. By clicking "Accept", you agree to our use of cookies. Learn more